خرمن گاہ

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - وہ جگہ یا میدان جس میں اناج کو بھوسے سے الگ کریں، اناج کھودنے کی جگہ۔

اشتقاق

معانی اسم ظرف مکاں ١ - وہ جگہ یا میدان جس میں اناج کو بھوسے سے الگ کریں، اناج کھودنے کی جگہ۔